Language Translation

 

Exchange Rate Ticker

Forex Automoney

Forex Automoney - Make Money Just by Clicking

Sunday, November 19, 2017

انٹرنیٹ بنکنگ اک انقلاب



دوستوں آپ نے انٹرنیٹ بنکنگ کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا آج اس آرٹیکل میں آپ کو میں اس کے بیشمار فوائد بتاؤں گا جیسا کے آپ لوگوں تو پتا ہے کے جو بھی انٹرنیٹ پے بزنس کرتا ہے تقریبا بہت سے لوگ انٹرنیٹ بنکنگ استمال کرتے ہیں اور انٹرنیٹ بنکنگ سے بہت بارے فوائد بھی ہے جیسا کے اگر آپ کو کوئی ٹرانزیکشن کرنے کے لئے بینک جانا پڑتا ہے یا آپ یوں سمجھ لیں کے اگر آپ کو کسی کو پیسے بھیجنے ہوں تو آپ انٹرنیٹ بنکنگ کا بخوبی اور آسانی سے استمال کر سکتے ہیں اگر آپ کسی ایک بینک سے دوسرے بینک میں پیسے بھیج رہے ہوں تو اس میں آپ کو کچھ چارجز بھی ادا کرنے پڑتے ہیں اگر آپ سیم بینک میں آن لائن پیسے ٹرانسفر کریں تو آپ کو بنا کسی چارجز ادا کے بغیر پیسے ٹرانسفر کر سکتے ہیں اور یہ طریقہ محفوظ اور آرام دہ بھی ہے اس کے علاوہ اگر کوئی اور آپ کے اکاؤنٹ میں میں پیمنٹ ٹرانسفر کرتا ہے تو آپ کو بیلنس چیک کرنے کے لئے بینک یا ATM جانا پڑتا ہے مگر آپ انٹرنیٹ بنکنگ سے گھر بیٹھے بآسانی چیک کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اور بھی بہت بارے فائدے ہیں جیسا کے کبھی بھی اور کسی بھی ٹائم آپ کو کسی کو بھی پیسے بھیجنے ہیں تو وو آپ آسانی سے کر سکتے ہیں.
انٹرنیٹ بنکنگ کے لئے جب آپ اکاؤنٹ اوپن کروانے جاتے ہیں تو وہ آپ سے فارم فل کرواتے وقت آپ کا ای میل آئی دی پوچھتے ہیں آپ جو ای میل دیں گے وہ وہی ای میل ہوگی جو آپ انٹرنیٹ بنکنگ میں استمال کریں گے اکاؤنٹ اوپن ہونے کے بعد آپ کو اپنی ای میل اپ ڈٹ کروانی ہوتی ہے اس کے لئے آپ کو بینک کی ہیلپ لائن کال کرنی ہوتی ہے جو کے ایک آسان پراسیس ہے اس میں بینک نمائندہ آپ سے کنفرمیشن کے لئے کچھ سوالات کرے گا جو آپ کو درست بتانے ہوتے ہیں اس کے بعد آپ کی ای میل اپ ڈیٹ کر دی جاتی ہے.
اس کے بعد اپ انٹرنیٹ پر اس بینک کی ویب سائٹ پر جائیں گے اور آپ کوانٹرنیٹ بنکنگ کے لئے نیا اکاؤنٹ سائن اپ کرنا ہوگا جو کے ایک آسان طریقہ ہے رجسٹر ہونے کے بعد بینک آپ کو ایک ای میل سند کرے گا آپ کو اس ای میل ک وریفای کروانا ہوگا پھر آپ بآسانی اپنے اکونٹ میں لاگ ان ہو سکیں کے پھر آپ کو ایک ای میل اور موصول ہوگی جس میں آپ کو یہ بتایا جائے گا کے آپ کا اکاؤنٹ اACTIVE ہو چکا ہے دوستوں مختلف بینکوں میں مختلف طریقے بھی ہو سکتے ہیں جو کے زیادہ مختلف نہ ہوں گے تقریبا ہر بینک میں آن لائن اکونٹ ACTIVE کرنے کا یہی طریقہ ہے.
لاگ ان ہونے کے بعد آپ کے سامنے آپ کا ڈیش بورڈ آ جائے گا اس میں مختلف قسم کے مینو آپ کے سامنے آ جائیں گے مثلا مائی اکاونٹ مائی پمنٹس سیٹنگ وغیرہ ان مینو میں بھی مزید انفارمیشن ہوتیں ہیں جو کے آپ اکونٹ ایکٹو کرنے کے بعد بآسانی دیکھ سکتے ہیں اب آپ بآسانی کسی کو بھی پیسے سینڈ کر سکتے ہیں چاہے سیم بینک کو یا کوئی اور بینک ہو.
دوستوں انٹرنیٹ نے انٹرنیٹ بنکنگ میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے جو کے انتہائی آسان محفوظ اور آرام دہ ہے اور آپ پلک جھپکنے میں اپنی پیمنٹ سینڈ رسیو کر سکتے ہیں.

1 comment:

  1. Your Affiliate Profit Machine is waiting -

    Plus, making profit with it is as easy as 1---2---3!

    Here's how it all works...

    STEP 1. Tell the system what affiliate products the system will promote
    STEP 2. Add PUSH BUTTON traffic (it takes JUST 2 minutes)
    STEP 3. See how the affiliate system grow your list and sell your affiliate products for you!

    So, do you want to start making profits???

    The solution is right here

    ReplyDelete

Related Posts with Thumbnails