Language Translation

 

Exchange Rate Ticker

Forex Automoney

Forex Automoney - Make Money Just by Clicking

Monday, November 27, 2017

آٹھ ایسے کاروبار جو خواتین گھر بیٹھے آسانی سے کر سکتی ہیں



آج ہم آپ کو دس ایسے  آسان کاروبار کے بارے میں بتاتے ہیں جو خواتین گھر بیٹھ کے کر سکتیں ہیں جن میں پانچ ایسے ہیں جن کے لئے ٹیکنالوجی کی ضرورت ہوتی ہے اور پانچ ایسے ہیں جن کے لئے ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں تو آیے ہم آپ کو بتاتے ہیں.
نمبر ایک کیک میکنگ.
پہلا آئیڈیا ہے کیک میکنگ بزنسس اگر آپ کیک بنانا جانتی ہیں تو یہ آپ کے لئے ایک بہت اچھا کاروبار ہے کیونکے  کے کیک آج کل بہت مشور ہو رہے ہیں آپ آن لائن آرڈر لے کر جو کے مختلف پارٹیز سالگرہ شادی کسی کی جاب کی خوشی غرض بہت سرے مواقے آ سکتے ہیں جن کے لئے آپ کیک بنا سکتی ہیں اور آپ اس کو اپنے فیس بک پیج پے بچ سکتی ہیں.
نمبر دو ٹریننگ اسکول آپ ایک اپنا آن لائن ٹرننگ سینٹر یا اسکول اوپن کر سکتی ہیں جو آپ کی مہارت ہو مثل پرائمری ٹیچنگ میتھس سائنس انگلش لینگویج یا قرآن بھی پڑھا سکتی ہیں.
نمبر تین ٹفن سروس آپ مختلف جگہوں پر تفن سروس بھی کر سکتی ہیں مثلا آفسز دکانوں کارخانوں اور مختلف جگہوں پر گھر کا صاف پکا ہوا کھانا سپلائی کر سکتی ہیں جس کے کے آپ کو ایک مرد کی ضرورت بھی پر سکتی ہیں جو کھانا سپلائی کرے. یا آپ اپنے فیس بک پیج سے بھی یہ کام کر سکتی ہیں.
نمبر چار آن لائن ٹٹورنگ آپ گھر بیٹھ کر اپنی پراویسی میں آن لائن ٹٹورنگ کر سکتی ہیں مثلا قرآن پرائمری یا سیکنڈری کے بچوں کو ٹیوشن وغیرہ.
نمبر پانچ آئس سیلنگ یہ کام موسمی ہے جو آپ صرف گرمیوں میں ہی کر سکتی ہیں اس کے لئے آپ دو 150 کے سولر پینل لگا سکتی ہیں اور یہ پورا دن آپ کے ڈیپ فریزر کو چلایں گے اس سے اپ کم از کم روزانہ کے 500 تک کما سکتی ہیں.
نمبر چھ ای بک رائیٹر یہ ایک ٹیکنیکل کام ہے اگر آپ انگلش میں کوئی آرٹیکل کوئی بک یا کھانے کی ریسیپی کسی تھرڈ پرسن کے لئے لکھ سکتی ہیں تو یہ ایک بہت ہی منافع بخش کام ہے اس سے آپ اچھے خاصے پیسے کما سکتی ہیں.
نمبر ساتھ گھوسٹ رائیٹر اس میں آپ مختلف ویب سائٹ کے لئے آرٹیکلز لکھ کر پیسے کما سکتی ہیں پہلے تو آپ کو اس میں کافی محنت کرنی پڑے گی مگر جب آپ اس میں مہارت حاصل کر لیں گی تو آپ کو بہت سی ویب سائٹ آرٹیکل رائٹنگ کی آفر دیں گی جس کو پورا کرنا آپ کے لئے مشکل ہو جائے گا مطلب آرٹیکل رائٹنگ کا بے انتہا کم ہے جو آپ نیٹ سے حاصل کر سکتی ہیں.
نمبر آٹھ فیشن ڈیزائنر اگر آپ لیڈیز کے کپڑے ڈیزائن کر سکتی ہیں تو یقین جانیں یہ ایک نہایت منافع بخش کام ہے بس آپ نت نے ڈیزائن متعارف کرواتی جائیں اور پیسے کماتی جائیں.
تو آپ نے دیکھ کے آن لائن پیسے کمانے کے کتنے اور بیشمار طریقے ہیں جو کے نہ صرف آسان ہیں بلکے کم سرمایے سے بھی شروع کے جا سکتے ہیں.


No comments:

Post a Comment

Related Posts with Thumbnails